جرمنی کے صدر اشٹائن مائر کی ایرانی صدر روحانی کو مبارکباد

جرمنی کے صدر اشٹائن مائر کی ایرانی صدر روحانی کو مبارکباد

جرمنی کے صدر اشٹائن مائر نے انقلاب اسلامی کی 39 ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی صدر حسن روحانی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کے صدر اشٹائن مائر نے انقلاب اسلامی کی 39 ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی صدر حسن روحانی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
جرمنی کے صدر نے اپنے پیغام میں ایرانی قوم کی سربلندی ،عزت، عظمت ، ترقی اور خوشحالی کے لئے دعا کرتے ہوئے ایران کے ساتھ باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram