صدر حسن روحانی کی تہران کی عظیم ریلی میں شرکت

صدر حسن روحانی کی تہران کی عظیم ریلی میں شرکت

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی تہران میں عوام کے ہمراہ عظيم الشان ریلی میں شریک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران میں انقلاب اسلامی کی 39 ویں سالگرہ مذہبی اور قومی جوش و ولولہ کے ساتھ منائی جارہی ہے ملک بھر میں ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی تہران میں آزادی روڈ پرعوام کے ہمراہ عظيم الشان ریلی میں شریک ہوگئے ہیں۔ صدر حسن روحانی آج تہران کے آزادی آسکوائر پرعظيم الشان ریلی سے خطاب کریں گے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram