چين کا امریکی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان

چين کا امریکی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان

چين نے امریکی دھمکیوں اور خطرات کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چين امریکی خطرات کا جواب دینے اور مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق چينی وزارت خارجہ نےایک بار پھر امریکی دھمکیوں اور خطرات کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چين امریکی خطرات کا جواب دینے اور مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

چین نے امریکہ کی طرف سے تازہ ترین اقدامات اور چينی اجناس پر 267 ارب ڈالر ڈیوٹی عائد کرنے کے اقدام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین امریکہ کی ہر دھمکی کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram