پاکستان اور ہندوستان مذاکرات سے مسائل کا حل تلاش کریں: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل

پاکستان اور ہندوستان مذاکرات سے مسائل کا حل تلاش کریں: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوئٹرس نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان مذاکرات سے مسائل کا حل تلاش کریں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوئٹرس نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان مذاکرات سے مسائل کا حل تلاش کریں۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوئٹرس نے کہا ہے کہ ہم کنٹرول لائن کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، پاکستان اور ہندوستان مذاکرات سے مسائل کا حل ڈھونڈیں۔ میں دونوں ملکوں کے مابین ثالثی کیلیے تیار ہوں۔ اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ کنٹرول لائن پر بڑھتی کشیدگی تشویشناک ہے جسے دور کرنے کیلیے مذاکرات ضروری ہیں۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram