ٹرمپ کے بارے میں غیر اخلاقی اور جنسی واقعات کے بارے میں روزبروز نئے واقعات سامنے آرہے ہیں

ٹرمپ کے بارے میں غیر اخلاقی اور جنسی واقعات کے بارے میں روزبروز نئے واقعات سامنے آرہے ہیں

امریکہ کے بدنام زمانہ صدر ڈونلڈٹرمپ کے بارے میں غیر اخلاقی اور جنسی واقعات کے بارے میں روزبروز نئے واقعات سامنے آرہے ہیں ۔ اداکارہ سٹارمی ڈینیئلز نے صدر ٹرمپ کی غیر اخلاقی ویڈیو منظر عام پر لانے کا اعلان کردیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے بدنام زمانہ صدر ڈونلڈٹرمپ کے بارے میں غیر اخلاقی اور جنسی واقعات کے بارے میں روزبروز نئے واقعات سامنے آرہے ہیں ۔ اداکارہ سٹارمی ڈینیئلز نے صدر ٹرمپ کی غیر اخلاقی ویڈیو منظر عام پر لانے کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع سٹارمی ڈینیئلزکا الزام سچ نکلا تو صدر ٹرمپ کسی کو منہ دکھانے لائق نہ رہیں گے۔ سٹارمی کے وکیل مائیکل ایوینٹی نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پرڈی وی ڈی کی ایک تصویر پوسٹ کی ہے اور اس کے ساتھ ذومعنی انداز میں لکھا ہے کہ اگر تصویر کی اہمیت ایک ہزار الفاظ سے زیادہ ہوتی ہے تو اس ڈی وی ڈی کی اہمیت کتنے الفاظ سے زیادہ ہو گی؟بظاہر اس ٹویٹ کے ذریعے مائیکل پیغام دے رہے تھے کہ سٹارمی کی صدر ٹرمپ کے ساتھ تصاویر پہلے ہی منظرعام پر آ چکی ہیں اور صدر کی سٹارمی کے ساتھ فحش ویڈیو بھی ان کے پاس موجود ہے جو وہ منظرعام پر لا سکتے ہیں۔اس نئے انکشاف پر ری پبلکن پارٹی کے رہنماءرک ولسن کا کہنا ہے کہ ”اکیلی سٹارمی ڈینیئلز ہی نہیں، کئی اور خواتین بھی صدر ٹرمپ کے ساتھ جنسی تعلقات کا انکشاف کر چکی ہیں اورابھی اور بھی سامنے آئیں گی۔سٹارمی کا ٹی وی شو میں شریک ہونا شروعات کی شروع ہے، ابھی آگے بہت کچھ ہونے والا ہے جو صدر ٹرمپ اور ان کی فیملی کو ہلا کر رکھ دے گا۔ واضح رہے کہ سعودی عرب دنیا کا واحد ملک ہے جو امریکہ کے بدنام زمانہ صدر ٹرمپ کی حمایت کررہا ہے اور سعودی عرب کے مغرور اور متکبر ولیعہد محمد بن سلمان ٹرمپ کے قدموں پر اربوں ڈالر لٹا رہے ہیں۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram