وسطی امریکی ملک کوسٹاریکا میں ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر غیر ملکی سیاح تھے۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کوسٹاریکا کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ دارالحکومت سان جوز سے 230 کلومیٹر دور گواناکاسٹے صوبے کے پہاڑی علاقے پنٹا اسلٹا میں پیش آیا ۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر غیر ملکی سیاح تھے۔
طیارے کے حادثے کی وجوہات کے بارے میں تا حال کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔
.......
/169