واشنگٹن میں امریکہ اور بحرین کے وزراء خارجہ کی ملاقات

واشنگٹن میں امریکہ اور بحرین کے وزراء خارجہ کی ملاقات

غیر ملکی ذرائع کے مطابق واشنگٹن میں امریکی وزير خارجہ اور بحرین کے وزیر خارجہ نے دو طرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو اور بحرین کے وزیر خارجہ شیخ خالد بن احمد آل خلیفہ نے دو طرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کیا۔ امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے بحرین کے ساتھ مضبوط شراکت پر بحرین کی قدردانی کی۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram