نکی ہیلی کا استعفی امریکی صدر نے قبول کرلیا

نکی ہیلی کا استعفی امریکی صدر نے قبول کرلیا

اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ خاتون نکی ہیلی نے استعفی دیدیا ہے جسے امریکی صدر پرمٹ نے قبول کرلیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ خاتون نکی ہیلی نے استعفی دیدیا ہے جسے امریکی صدر پرمٹ نے قبول کرلیا ہے۔ ابھی تک نکی ہیلی کے استعفی کی وجوہات کے بارے میں کوئی خبر سامنے نہیں آئی ہے ۔

ذرائع کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ اس سلسلے میں تفصیلی بیان صادر کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram