متحدہ عرب امارات کا ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل کرنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات کا ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل کرنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ایران کے خلاف معاندانہ پالیسیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حالانکہ امارات ایران کے تیل کے اہم خریداروں میں شامل ہے ۔ متحدہ عرب امارات نے امریکہ کی طرف سے ایران کے خلاف نئی پابندیوں پر عمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram