عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی امریکہ روانہ ہوگئے

  • News Code : 818754
  • Source : مہر نیوز
Brief

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکہ روانہ ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکہ روانہ ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق عراقی وزیر اعظم اس سفر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ،علاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

عراقی ذرائع کے مطابق عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی اس سفر میں امریکہ کے نائب صدر اور وزیر خارجہ سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram