صدر ڈونلڈ ٹرمپ عنقریب مستعفی ہوجائیں گے

  • News Code : 819074
  • Source : mehrnews
Brief

امریکی سینیٹ کی عدالتی کمشین کی رکن اور سینئر سینیٹر نے اعلان کیا ہے اس کے پاس ایسے ٹھوس شواہد موجود ہیں جن کی بنا پر امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ عنقریب مستعفی ہوجائیں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ کی عدالتی کمشین کی رکن اور سینئر سینیٹرڈیانہ فینشٹائن نے اعلان کیا ہے اس کے پاس ایسے ٹھوس شواہد موجود ہیں جن کی بنا پر امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ عنقریب مستعفی ہوجائیں گے۔ اس نے کہا کہ اس کے پاس ایسی ٹھوس اور ناقابل انکار اطلاعات موجود ہیں جن کی بنا پر امریکی صدر ٹرمپ عنقریب مستعفی ہوجائیں گے۔ اس نے کہا کہ وہ ابھی ان اطلاعات کو ظاہر نہیں کرسکتی ہیں۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

لگو گیری فاطمی
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram