شمالی کوریا کے سربراہ امریکی صدر کے ساتھ ملاقات کے لئے سینگا پور روانہ ہوگئے

شمالی کوریا کے سربراہ امریکی صدر کے ساتھ  ملاقات کے لئے سینگا پور روانہ ہوگئے

شمالی کوریا کے سربراہ امریکی صدر کے ساتھ تاریخی ملاقات کے لئے سینگا پور روانہ ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے صدر کا جہاز سینگا پور کے لئے راونہ ہوگيا ہے ۔ شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اون 12 جون کو سینگا پور میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ اس ملاقات میں شمالی کوریا کے ایٹمی ہتھیاروں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائےگا۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر بھی کینیڈا میں جی 7 کے اجلاس کے بعد سینگا پورروانہ ہوگئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram