جمعہ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا میڈیکل معائنہ ہوگا : وائٹ ہاؤس

جمعہ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا میڈیکل معائنہ ہوگا : وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کا سالانہ میڈیکل معائنہ جمعہ کو ہوگا۔

ابنا: وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق میڈیا میں صدر ٹرمپ کے دماغی توازن ٹھیک نہ ہونے سے متعلق پروپیگنڈہ کیا گیا جب کہ صدرذہین ہیں۔ٹرمپ کا طبی معائنہ والٹر ریڈ نیشنل ملٹری میڈیکل سینٹر میں جمعہ کوہوگا۔ وائٹ ہاؤس کے نائب پریس سیکریٹری ہوگن گڈلے کاکہنا ہے کہ میڈیا ٹرمپ کی ذہنی کیفیت کو منفی طور پر بڑھا چڑھا کے پیش کررہا ہے لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے ۔صدر ٹرمپ سیاست کے ساتھ ساتھ دیگر شعبوں میں بھی کافی مہارت رکھتے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram