ترکی میں ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف ممظاہرہ

  • News Code : 871407
  • Source : trtnews
Brief

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان کے بعد ترکی میں ہزاروں مرد وخواتین سٹرکوں پر نکل آئے ہیں اور امریکی صدر کی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاج کر رہے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان کے بعد ترکی میں ہزاروں مرد وخواتین سٹرکوں پر نکل آئے ہیں اور امریکی صدر کی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاج کر رہے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کردیا ، اس اعلان کے بعد ترکی میں عورتوں ، بچوں اور بزرگوں سمیت ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں جبکہ دارالحکومت استنبول میں سینکڑوں افراد امریکی سفارتخانے کے باہر جمع ہو گئے اور مسلسل احتجاج کر رہے ہیں، مظاہرین نے امریکی پرچم اور ڈونلڈ ٹرمپ کے پتلے نظر آتش کردیئے ہیں۔امریکی صدر کے فیصلے کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram