ایران میں عوام کی زندگی کو کوئی خطرہ لاحق نہیں: اقوام متحدہ

ایران میں عوام کی زندگی کو کوئی خطرہ لاحق نہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے ایران کے بارے میں امریکی رپورٹ اور دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں عوام کی زندگی کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے اور مٹھی بھر افراد کا موجودہ تشدد ختم ہوجائے گا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان فرحان حق نے ایران کے بارے میں امریکی رپورٹ اور دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں عوام کی زندگی کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے اور مٹھی بھر افراد کا موجودہ تشدد ختم ہوجائے گا۔ فرحان حق نے کہا کہ اقوام متحدہ کی ایران کے حالات پر قریبی نظر ہے اورایرانی حکومت سے پرامن اجتماعات میں ایرانی عوام کے حقوق کو مدنظر رکھنے کی توقع ہے ۔ ادر سکیورٹی کونسل نے بھی ایران کے بارے میں سکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس بلانے کی امریکی درخواست مسترد کردی ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram