سعودی امریکی ولی عہد بن سلمان کی جارج بش سینئر اور جونیئر سے ملاقات + تصاویر

امریکی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سابق امریکی صدور جارج بش سینئر اور جارج بش جونیئر سے ان کے گھر جاکر ملاقات کی ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سابق امریکی صدور جارج بش سینئر اور جارج بش جونیئر سے ان کے گھر جاکر ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جارج بش سینئر نے ولی عہد کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا جس میں سابق امریکی وزیر خارجہ جیمز بیکر بھی شریک تھے۔

جارج بش سینئر نے سعودی ولیعہد کا پُرجوش استقبال کرتے ہوئے ٹویٹر اکاونٹ پر تصویر بھی شئر کیا۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram