امریکی وزیر دفاع جیمز مٹیس عمان پہنچ گئے

امریکی وزیر دفاع جیمز مٹیس عمان پہنچ گئے

امریکہ کے وزیر دفاع عمان کے دورے پر مسقط پہنچ گئے ہیں ۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے وزیر دفاع جیمز مٹیس عمان کے دورے پر مسقط پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ عمان کے بادشاہ سلطان قابوس سے ملاقات کریں گے ۔ اطلاعات کے مطابق امریکی وزیر دفاع اس سفر میں یمن میں جاری جنگ کے بارے میں بھی عمان کے بادشاہ سے تبادلہ خیال کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عمان یمن کے خلاف سعودی عرب کے جارح اتحاد میں شامل نہیں ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram