امریکی وزير خارجہ کی عراقی صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو

امریکی وزير خارجہ کی عراقی صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو

امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نےعراقی صدر برہم صالح سے ٹیلیفون پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نےعراقی صدر برہم صالح سے ٹیلیفون پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے برہم صالح کو عراق کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ امریکی وزير خارجہ نے عراق کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا بھی اظہار کیا ہے.

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram