امریکی صدر ٹرمپ کا یونیسکو سے خارج ہونے کا فیصلہ افسوسناک ہے : اقوام متحدہ کے سکریٹری

  • News Code : 860162
  • Source : express
Brief

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش نے اقوام متحدہ کے علمی سماجی ادارے یونیسکو سے امریکہ کے خارج ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش نے اقوام متحدہ کے علمی سماجی ادارے یونیسکو سے امریکہ کے خارج ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کا یونیسکو سے خارج ہونے کا فیصلہ افسوسناک ہے ۔
واضح رہے کہ امریکہ نے کل یونیسکو ادارے سے خآرج ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اقوام متحدہ کا ادارہ یونیسکو اسرائیل کے خلاف ہے رواں برس کے آخر میں اس فیصلہ پر عمل کیا جائے گا۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram