امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے تازہ ترین واقعات میں بارہ افراد ہلاک

  • News Code : 825161
  • Source : express
Brief

امریکہ کے مختلف علاقوں میں تشدد کے تازہ ترین واقعات میں بارہ افراد ہلاک ہو گئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں مسلح تشدد کے واقعات درج کرنے والے ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے سینتالیس واقعات درج کئے گئے ہیں-

امریکہ کے مختلف علاقوں میں ہونے والے ان واقعات میں کم سے کم بارہ افراد ہلاک اور ستائیس زخمی ہوئے ہیں-

اس رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ فائرنگ کے اکثر واقعات ریاست واشنگٹن، جورجیا اور کنتاکی میں ہوئے-

امریکہ کی مختلف ریاستوں میں بڑی تعداد میں ہونے والے فائرنگ کے واقعات کی وجہ اس ملک میں اسلحے پر کنٹرول کے لئے کسی ٹھوس قانون کا نہ ہونا ہے-

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram