امریکہ کی ایران کے 10 افراد اور ایک کمپنی پر پابندی عائد

امریکہ کی ایران کے 10 افراد اور ایک کمپنی پر پابندی عائد

امریکی وزارت خزانہ نے ایران پر عائد پابندیوں کی فہرست میں ایران کے مزید دس افراد اور ایک کمپنی کو شامل کرلیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے ایران پر عائد پابندیوں کی فہرست میں ایران کے مزید دس افراد اور ایک کمپنی کو شامل کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ نے ان افراد پر امریکہ کے تجارتی معاملات میں سائبر حملوں کا الزام عائد کیا ہے۔ امریکی وزارت خزانہ نے ایران کے 10 افراد اور ایک کمپنی پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے امریکہ کی فکری مالکیت پر مبنی اطلاعات کو چوری کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram