امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات کا آغاز

امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات کا آغاز

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات کا براہ راست آغاز ہوگیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات کا براہ راست آغاز ہوگیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم نے شمالی کوریا کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا آغاز کردیا ہے۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ شمالی کوریا کے صدرکم جونگ ان کے ساتھ ملاقات کے لئے بیتاب ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
We are All Zakzaky
telegram