ترک وزیر اعظم: امریکہ ، دہشت گردوں کی حمایت کرکے خود کو تحقیر اور ذلیل کررہا ہے

ترک وزیر اعظم: امریکہ ، دہشت گردوں کی حمایت کرکے خود کو تحقیر اور ذلیل کررہا ہے

ترکی کے وزیر اعظم نے دہشت گردوں کی حمایت کرنے پر امریکہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ، دہشت گردوں کی حمایت کرکے خود کو تحقیر اور ذلیل کررہا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے وزیر اعظم بنعلی ایلدریم نے دہشت گردوں کی حمایت کرنے پر امریکہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ، دہشت گردوں کی حمایت کرکے خود کو تحقیر اور ذلیل کررہا ہے۔ اس نے کہا کہ نیٹو کے ہمارے اتحادی دہشت گردوں کی حمایت نہیں کریں گے لیکن امیرکہ دہشت گردتنظیموں کی حمایت کرکے خود کو ذلیل کررہا ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram