ایران اور افغانستان کی باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید

ایران اور افغانستان کی باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے اسلام آباد میں افغانستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے اسلام آباد میں افغانستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔

ایرانی اسپیکر نے افغانستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر عبدالرؤف ابراہیمی سے ملاقات میں باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا اور مختلف سیاسی ، ثقافتی ، اقتصادی اور سکیورٹی شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کی۔ اس ملاقات میں افغان اسپیکر نے افغانستان کے ساتھ ایران کے بھر پور تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram