رہبر انقلاب اسلامی سے شہید مرادی اور شہید امامی کے اہلخانہ کی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی سے شہید مرادی اور شہید امامی کے اہلخانہ کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے شہید رضا مرادی اور شہید رضا امامی کے اہلخانہ نے آج ظہر کے وقت ملاقات کی۔ دونوں شہید وں کا تعلق پولیس سے تھا جو گذشتہ سال بلوائیوں کے حملے میں شہید ہوگئے ۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے شہید رضا مرادی اور شہید رضا امامی کے اہلخانہ نے آج ظہر کے وقت ملاقات کی۔ دونوں شہیدوں کا تعلق پولیس سے تھا جو گذشتہ سال بلوائیوں کے حملے میں شہید ہوگئے۔ شہداء کے اہلخانہ نے نماز ظہر و عصر رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے اہلخانہ کو قرآن مجید ہدیہ کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram