ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مکمل ہڑتال

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مکمل ہڑتال

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے ۔ ہڑتان کی کال حریت رہنما سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق، آغا سید حسن اور یاسین ملک کی جانب سے دی گئی۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے ۔ ہڑتان کی کال حریت رہنما سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق، آغا سید حسن اور یاسین ملک کی جانب سے دی گئی۔
شٹرڈاون ہڑتال کے باعث سری نگر سمیت مختلف شہروں میں بازار مکمل طور پر بند ہیں اور ٹریفک بھی معمول سے کم ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہندوستانی فورسز نے گزشتہ روز 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا تھا علیحدگی پسندوں کی ہلاکت کےخلاف حریت قیادت کی جانب سے ہڑتال کی کال دی گئی۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram