اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جوان شہید

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جوان شہید

فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے الخلیل کے علاقہ باب الزاویہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی جوان کو شہید کردیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے الخلیل کے علاقہ باب الزاویہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی جوان کو شہید کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے 24 سالہ فلسطینی جوان محمد زین الجعبری کو شہید کردیا۔ الجعبری اس سے قبل اسرائيل فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے جو اسپتال پہنچنے کے بعد شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق فلسطینیوں کا خون بہانے میں سعودی عرب بھی برابر کا شریک ہے۔ کیونکہ امریکہ ، اسرائیل ، برطانیہ اور سعودی عرب کا فلسطین، یمن، لیبیا، عراق اور شام میں مسلمانوں کا ناحق خون بہانے کے سلسلے میں مشترکہ تعاون جاری ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram