نائب صدر عراق کا تین روزہ دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے

نائب صدر عراق کا تین روزہ دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر عراق کا تین روزہ دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری عراق کا تین روزہ دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں۔ ایران کے نائب صدر نے عراق کے صدر فواد معصوم، وزير اعظم حیدر العبادی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ ایران کے نائب صدر نے کربلا میں حضرت امام حسین (ع) اور نجف اشرف میں حضرت علی علیہ السلام کی زیارت کا شرف بھی حاصل کیا۔

.....

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram