مقبوضہ فلسطین میں فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

مقبوضہ بیت المقدس کو امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کےبعد فلسطینیوں کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے مقبوضہ فلسطین میں آج فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کو امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کےبعد فلسطینیوں کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے مقبوضہ فلسطین میں آج فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مغربی پٹی ، رام اللہ اور دیگر شہروں میں فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

..............

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram