قطر کی سکیورٹی کونسل میں امارات کے خلاف شکایت

قطر کی سکیورٹی کونسل میں امارات کے خلاف شکایت

قطری حکام نے سکیورٹی کونسل کے نام اپنے ایک خط میں قطر کی ماہی گیر کشتی چرانے پر امارات کے خلاف شکایت کی ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قطری حکام نے سکیورٹی کونسل کے نام اپنے ایک خط میں قطر کی ماہی گیر کشتی چرانے پر امارات کے خلاف شکایت کی ہے۔
قطر کا کہنا ہے کہ امارت نے معاندانہ کارروائي کرتے ہوئے قطر کی ماہی گیر کشتی کو چرا لیا ہے۔ قطر کی شکایت ایسے وقت سامنے آئی ہے جب قطر اور اس کے خلاف پابندیاں عائد کرنے والے 4 عرب ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔

۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram