صدر رجب طیب اردوغان: امریکہ کو داعش کا ڈرامہ اور تماشا اب ختم کرنا چاہیے

صدر رجب طیب اردوغان: امریکہ کو داعش کا ڈرامہ اور تماشا اب ختم کرنا چاہیے

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو اب داعش کا ساتھ چھوڑ دینا چاہیے اور داعش کے ڈرامے اور تماشے کا خاتمہ کرنا چاہیے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو اب داعش کا ساتھ چھوڑ دینا چاہیے اور داعش کے ڈرامے اور تماشے کا خاتمہ کرنا چاہیے۔

ترک صدر نے کہا کہ امریکہ کی طرف سے کرد باغیوں کی مالی حمایت سے ترکی کے فیصلوں پر اثر پڑےگا اور ترکی کی شام کے اندر فوجی کارروائیوں میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔ اس سے قبل ترکی کے وزير خارجہ نے کہا تھا کہ ترکی کے امیرکہ کے ساتھ تعلقات ٹھیک ہوجائيں گے یا بالکلخراب ہوجائیں گے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram