وہابی داعشی دہشتگردوں سے اسرائیلی ہتھیار برآمد

وہابی داعشی دہشتگردوں سے اسرائیلی ہتھیار برآمد

شامی فورسز نے شام کے صوبہ دیر الزور میں وہابی دہشت گردوں کے زیر کنٹرول علاقہ اور ان کے قبضہ سے اسرائیلی ہتھیار برآمد کئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شامی فورسز نے شام کے صوبہ دیر الزور میں وہابی دہشت گردوں کے زیر کنٹرول علاقہ اور ان کے قبضہ سے اسرائیلی ہتھیار برآمد کئے ہیں۔ اس سے قبل بھی شامی فورسز نے المیادین کو آزادکرانے کے دوران دہشت گردوں سے بڑی مقدار میں اسرائیلی ہتھیار برآمد کئے تھے۔
اطلاعات کے مطابق امریکہ، سعودی عرب اور اسرائیل کی جانب سے داعش دہشت گرد تنظیم کو مالی اور جنگی وسائل فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ادھر ترکی کے صدر نے امریکہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو اب داعش کی مدد اور حمایت ترک کردینی چاہیے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
We are All Zakzaky
telegram