عراقی وزیر اعظم کویت روانہ ہوگئے

عراقی وزیر اعظم کویت روانہ ہوگئے

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی عراق کی تعمیر نو کانفرنس میں شرکت کے لئے کویت پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی عراق کی تعمیر نو کانفرنس میں شرکت کے لئے کویت پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عراقی وزير اعظم کویت میں عراق کی تعمیر نو کے سلسلے میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق کویت میں آج سے عراق کی تعمیر نو کے سلسلے میں کانفرنس کا آغاز ہوگیا۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram