ترکی کا عفرین کے اسپتال پر میزائل حملہ / 13 افراد ہلاک اور زخمی

ترکی کا عفرین کے اسپتال پر میزائل حملہ / 13 افراد ہلاک اور زخمی

شام کے کرد نشین شہر عفرین پر ترکی کے میزائل حملے میں 13 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے کرد نشین شہر عفرین پر ترکی کے میزائل حملے میں 13 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ترکی نے تین گرڈ میزائل غفیرن پر داغے جو ایک اسپتال پر گرے جن کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق ترک فوج شام کے سرحد کے اندر داخل ہوکر کرد باغیوں کے خلاف لڑ رہی ہے جبکہ کرد باغیوں کو امیرکہ کی حمایت حاصل ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram