مصر کے 150 سیاستدانوں کی صدارتی انتخابات کے بائیکاٹ پر تاکید

مصر کے 150 سیاستدانوں کی صدارتی انتخابات کے بائیکاٹ پر تاکید

مصر کے 150 سیاستدانوں نے مصر میں 26 سے 28 مارچ تک ہونے والے صدارتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے مصری عوام پر زوردیا ہے کہ وہ مارچ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں شرکت نہ کریں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے 150 سیاستدانوں نے مصر میں 26 سے 28 مارچ تک ہونے والے صدارتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے مصری عوام پر زوردیا ہے کہ وہ مارچ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں شرکت نہ کریں۔ ادھر مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ کسی کو مصر تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گي ۔ صدر عبدالفتاح السیسی نے اپنی حکمرانی کو چیلنج کرنے والے کسی بھی شخص کو سنگین نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب 7 یا 8 سال پہلے والا دور واپس نہیں آئے گا۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram