ماسکو میں روسی صدر اور اسرائیلی وزیر اعظم کی باہمی ملاقات

ماسکو میں روسی صدر اور اسرائیلی وزیر اعظم کی باہمی ملاقات

ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے باہمی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے باہمی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ روسی صدر نے کہا کہ اسرائیلی وزیر اعظم ماسکو میں یہودیوں کے میوزیم کا دورہ کرنے کے لئے آئے ہیں اور ان کے اس سفر میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل کے بارے میں گفتگو کی جائے گی اور دونوں ممالک کی باہمی گفتگو کے لئے یہ بہترین موقع ہے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزير اعظم روس کو ایران سے دور کرنے کی بھر پور کوشش کررہے ہیں لیکن اسے اس میں کامیابی نہیں ملےگی.

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram