اسلامی مزاحمتی تنظیمیں بیت المقدس کا دفاع کرنے کے لئے آمادہ ہیں: جنرل قاسم سلیمانی

اسلامی مزاحمتی تنظیمیں بیت المقدس کا دفاع کرنے کے لئے آمادہ ہیں: جنرل قاسم سلیمانی

سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے عز الدین قسام اور القدس بٹالینوں کے کمانڈروں سے گفتگو میں کہا ہے کہ اسلامی مزاحمتی تنظیمیں بیت المقدس کا دفاع کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے عز الدین قسام اور القدس بٹالینوں کے کمانڈروں سے گفتگو میں کہا ہے کہ اسلامی مزاحمتی تنظیمیں بیت المقدس کا دفاع کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔
جنرل سلیمانی نے کہا کہ بیت المقدس ہمارے اہم مقدسات میں شامل ہے اور اسلامی مزاحمتی تنظیمیں بیت المقدس کا دفاع کرنےکے لئے آمادہ ہیں۔
جنرل قاسم سلیمانی نے کہا کہ ایرانی قوم اور حکومت فلسطینی بھائيوں کے ساتھ ہے ہم فلسطینیوں کو سخت اور حساس شرائط میں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram