تصویری رپورٹ//

’’انسانی علوم کی پیدائش اور توسیع میں شیعوں کا کردار‘‘ کے زیر عنوان قم میں بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ’’انسانی علوم کی پیدائش اور توسیع میں شیعوں کا کردار‘‘ کے زیر عنوان قم میں بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے خطاب کیا جبکہ آیت اللہ العظمیٰ سبحانی اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے شرکت کی۔


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram