تصویری رپورٹ: کویت کے امیر سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کویت کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے کویت کے بادشاہ شیخ صباح احمد جابر الصباح سے ملاقات اور گفتگو کی۔


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

conference-abu-talib
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram