تصویری رپورٹ: چار سالہ اہوازی شہید سے روہنگیا بچوں کا اظہار ہمدردی

ایران کے شہر اہواز میں ہوئے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والے چار سالہ بچے ’’طٰہٰ‘‘ کے غمزدہ والد بین کرتے ہوئے!


اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش میں پناہگزیں کیمپ میں مظلومیت کی زندگی گزار رہے روہنگیا بچوں نے اہواز کے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والے ایک چار سالہ نونہال’’طٰہٰ‘‘ سے اظہار ہمدردی کیا۔




اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram