تصویری رپورٹ: مقبوضہ کشمیر کے نامور عالم دین سید فضل اللہ الموسوی الصفوی کے پیکر کی تدفین

آغا سید محمد فضل اللہ الموسوی الصفوی کی رحلت جانسوز کی خبر سنتے ہی کشمیر کے گوشہ و کنار سے گروہ در گروہ لوگوں نے بڈگام کی جانب رخ کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے ان کے دولت خانہ پر سروں کا سیلاب امڈ آیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا :

تشییع پیکر عالم بزرگ شیعه کشمیر هند

مرحوم کا نماز جنازہ شام پانچ بجے کے قریب کشمیر کے برگزیدہ مذہبی رہنما حجتہ الاسلام والمسلمین آغا سید باقر الموسوی الصفوی کی پیشوائی میں ادا کی گئی۔

تشییع پیکر عالم بزرگ شیعه کشمیر هند

تشییع پیکر عالم بزرگ شیعه کشمیر هند

مرحوم کے جلوس جنازہ میں کشمیر کے مذہبی رہنماوں، علمائے کرام، دانشوروں، سیاسی رہنماوں اور ذاکرین کی بڑی تعداد کے ساتھ ساتھ ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔

تشییع پیکر عالم بزرگ شیعه کشمیر هند

ادھر وادی کشمیر کے تمام سیاسی، سماجی و مذہبی تنظیموں نے آغا صاحب کے وفات پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کی رحلت کو قوم کیلئے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔

تشییع پیکر عالم بزرگ شیعه کشمیر هند

واضع رہے مرحوم وادی کشمیر کی معروف مذہبی تنظیم انجمن شرعی شیعیان کے سرپرست تھے۔

.......

/169


متعلقہ مضامین

اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram