تصویری رپورٹ/ علمائے الازہر حرم امام حسین علیہ السلام کی زیارت سے شرفیاب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مصر کے ادارہ اوقاف کے نمائندوں اور الازہر یونیورسٹی کے علماء پر مشتمل ایک وفد جو داعش پر کامیابی کی مبارک باد اور عراق کی سیاسی و مذہبی صورتحال سے آگاہی کے لیے عراق کے دورے پر ہے نے حرم امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی۔


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram