تصویری رپورٹ/ شیعہ سنی سادات کی شرکت سے ’’نسل نور‘‘ کانفرنس کا انعقاد

ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے جنوبی آذربائیجان میں ولی فقیہ کی نمائندگی کے ذریعے شیعہ سنی سادات کی موجودگی میں ’’نسل نور‘‘ کے زیر عنوان ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ یہ کانفرنس ایران کے شہر ارومیہ میں منعقد ہوئی اور سادات کے علاوہ شیعہ سنی علماء نے بھی اس میں شرکت کی۔


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram