تصویری رپورٹ/ زائرین اربعین کے لیے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی ڈیجیٹل خدمات

  • News Code : 865774
  • Source : ابنا خصوصی
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گزشتہ تین سالوں سے اربعین کے موقع پر زائرین سید الشہداء کے لئے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی عراق میں مختلف جگہوں پر ثقافتی موکب لگا کر مبتلیٰ بہ مختلف موضوعات پر بروشرز اور ڈیجیٹل کتابیں زائرین کے درمیان تقسیم کرتی ہے۔ علاوہ از ایں اس بار اسمبلی نے اپنے موکب میں زائرین کے لیے فری نٹ سروس کا انتظام کرتے ہوئے فری وائی فائی بھی فراہم کیا ہے۔

اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram