تصویری رپورٹ/ حوزہ علمیہ اصفہان کے بزرگ استاد آیت اللہ عبودیت کا تشییع جنازہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔۔ اصفہان کے سینکڑوں افراد نے حوزہ علمیہ اصفہان کے استاد اخلاق آیت اللہ عبودیت کی تشییع و تدفین کی رسومات انجام دیں۔ حوزہ علمیہ اصفہان کے بزرگ استاد آیت اللہ میرزا علی عبودیت ایک عمر دین کی خدمت اور دینی معارف کی نشر و اشاعت میں گزارنے کے بعد دار ابدی کی طرف چل بسے۔


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
We are All Zakzaky
telegram