اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تیونس کی چونتیسویں بین الاقوامی کتاب نمائش میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے دنیا کے ۳۲ ممالک سے ۷۷۵ پبلیشرز کے ہمراہ ۲۱۷ کتابوں کے ساتھ شرکت کی ہے۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے ابنا کے سربراہ حجۃ السلام و المسلمین حسینی عارف اپنی ٹیم کے ساتھ اسبملی کے بوک اسٹال میں حاضر ہیں۔
تصویری رپورٹ/ تیونس کے کتاب میلے میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا بوک اسٹال لگانے کی تیاریاں کرتے ہوئے
اپريل 10, 2018 - 12:03 AM News Code : 888765 Source : ابنا خصوصی Link: