تصویری رپورٹ/ اصغریہ علم و عمل تحریک کے زیر اہتمام کربلا شناسی سمینار کا انعقاد

ابنا: اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان ڈویژن دادو کے یونٹ چھنی میں کربلا شناسی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں چئیرمین تحریک مفکر اسلام انجنئیر سید حسین موسوی، تحریک کے رہنما سید ریاض حسین نقوی، محبوب علی جعفری اور دیگر نے کربلا شناسی پہ گفتگو کی۔


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram