تصويري رپورٹ: ایران میں جہازوں کی اوورہالنگ

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ انقلاب اسلامی کے بعد ایران نے مختلف علمی سائنسی، طبی، دفاعی اور صنعتی شعبوں میں خوب ترقی کی ہے اور ہر شعبے میں اس نے خودکفیل ہونے کے لئے قدم بڑھائے ہیں اور اس راہ میں اسے اب تک کافی کامیابی بھی ملی ہے۔انہیں کامیاب شعبوں میں سے ایک جہازوں کی تعمیر اور انکی اوورہالنگ کا بھی شعبہ ہے جس میں ایران نے بڑے اہم قدم اٹھائے ہیں۔


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram