تصویری رپورٹ/ دامغان میں ’غربت کے مجاہدین‘ کی یاد میں تقریب کا انعقاد

ابناَ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے دامغان یونیورسٹی میں ’غربت کے مجاہدین‘ کی یاد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں حرم رضوی(ع) کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین رئیسی اور سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی کے سربراہ محمد علی جعفری اور نائب سربراہ جنرل سلامی نے شرکت اور تقاریر کیں۔


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram