تصویری رپورٹ/ بین الاقوامی قدس کارٹون فیسٹیول کے آخری سلیکشن بورڈ کی میٹنگ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ دوسرے بین الاقوامی یوم القدس کارٹون فیسٹیول میں پیش کئے گئے آثار کے بارے میں سلیکشن بورڈ کی نہائی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں فیسٹیول کے سکریٹری حجۃ الاسلام حسینی عارف نے سلیکشن بورڈ کو فیسٹیول کے بارے میں معلومات فراہم کی جس کے بعد سلیکشن بورڈ نے اعلی درجات پانے والوں کا انتخاب کیا۔


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram